جمعہ , 18 اکتوبر 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گرلز ہائی سکول میں پھنسے دو پرندوں کو آزاد کردیا گیا

گرلز ہائی سکول میں پھنسے دو پرندوں کو آزاد کردیا گیا
Staff Reporter جمعرات , 26 نومبر 2020ء (565) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ، گرلز ہائی سکول شورکوٹ میں درخت پر دو پرندے بری طرح پھنس گئے تھے جنہیں بعد ازاں ریسکیو اہلکاروں نے ریسکیو کیا۔ تفصیلات کے مطابق دو کبوتر ڈور کی وجہ سے پھنس گئے تھے جو کافی کوششوں کے بعد بھی نکلنے سے قاصر تھے۔ ریسکیو 1122 شورکوٹ کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا جنہیں کچھ دیر بعد ڈور سے آزاد کردیا گیا۔ لوگوں نے ریسکیو 1122 کے اس عمل کو سراہا اور کہا کہ ریسکیو 1122 مشکل وقت میں نا صرف انسانوں بلکہ جانوروں کو بھی ریسکیو کرتی ہے۔
  • بچاؤ
  • پرندے
  • ریسکیو 1122
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now