جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شورکوٹ سے پاک آرمی کے 11 عظیم شہدا، خبر کی تفصیل میں سب کا دیدار کریں۔

شورکوٹ سے پاک آرمی کے 11 عظیم شہدا، خبر کی تفصیل میں سب کا دیدار کریں۔
Staff Reporter جمعہ , 11 ستمبر 2020ء (686) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ سے تعلق رکھنے والے 11 عظیم شہدا جنہوں نے اپنی جان دے کے وطن عظیم پاکستان پہ کوئی آنچ نہ آنے دی۔ 6 ستمبر یوم فاع کے موقع پر شورکوٹ کی عوام ان عظیم شہدا کو سلام پیش کیا۔ وطن عزیز کی تاریخ گواہ ہے جب جب ملک پر ناجائز نگاہ ڈالی گئی ان شہدا جیسے ہزاروں شہدا نے اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کرتے ہوئے ایسی نگاہوں کو ناکام بنایا۔ شورکوٹ کے شہدا کی تصویریں ملاحظہ فرمائیں
  • آرٹس اور تفریح
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now