جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شاہد شہید روڈ کے قریب واقع تاریخی مندر بین المذاہب رواداری کی یاد دلاتا ہے

شاہد شہید روڈ کے قریب واقع تاریخی مندر بین المذاہب رواداری کی یاد دلاتا ہے
Staff Reporter پیر , 14 ستمبر 2020ء (695) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر تصویر شورکوٹ میں واقعہ تاریخی مندر کی ہے۔ جو اس بات کی یاد دلاتا ہے ایک وقت میں ہندو مسلم کی تقسیم نہیں ہوتی تھی اور مندر مسجد ساتھ ساتھ واقع ہوتے تھے۔ یہ مندر شورکوٹ میں شاہد شہید روڈ مدنی مسجد کے قریب واقعہ ہے۔ مندر کا مینار آج بھی موجود ہے چہ جائیکہ اس  علاقے میں ہندو مزہب کے پیروکار اب اتنے نہیں ہیں لیکن مندر کا مینار ان ہندووں کی یاودد دلاتا ہے جنہوں نے اس مندر کے اندر اپنی مذہبی رسومات کی آدائیگی کی ہوگی۔ آج بھی ضرورت اس امر کی ہے کہ بین المذاہب رواداری جس طرح پہلےبر صغیر میں ہوتی تھی اس جیسی پھر سے ہونی چاہیے تاکہ انسانیت کو فروغ حاصل ہو۔     
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now