جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شورکوٹ کی شان قومی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی

شورکوٹ کی شان قومی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی
Staff Reporter پیر , 24 اگست 2020ء (610) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر تصویرشورکوٹ کی بزرگ شخصیت، قومی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی کی ہے۔ 94 سالہ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی آزادی کے وقت انڈیا کے ضلع لدھیانہ سے پاکستان ہجرت کرکے آئے تھے ان کا ایک اعزاز یہ بھی ہے کہ انہوں نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح سے تین ملاقاتیں کر رکھی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ 27 کتابوں کے مصنف ہیں۔ لاہور میں موجود باب پاکستان کا نام بھی انہوں نے ہی تجویز کیا۔ اس وقت بھی باب پاکستان کے ساتھ ڈاکٹر عبدالعزیز چشتی کے نام کی تختی لگی ہوئی ہے یہ ضلع جھنگ اور تحصیل شورکوٹ کے لیے بہت بڑا اعزاز ہیں کہ انکا تعلق شورکوٹ شہر سے ہے۔  
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now