بدھ , 11 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے پوتے، سینیٹر ولید اقبال شورکوٹ میں

شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے پوتے، سینیٹر ولید اقبال شورکوٹ میں
Staff Reporter پیر , 16 نومبر 2020ء (815) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ کینٹ، شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے پوتے، سینیٹر ولید اقبال نے شورکوٹ کینٹ میں پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ ائیر کموڈور سید گوہرالحسن شاہ کی دعوت پر رفیقی شہید ویلفئیر ہسپتال کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے ڈائیلسز یونٹ، ایمرجنسی وارڈز، سمیت رفیقی ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا اور ہسپتال کی صحت سے متعلق شہر کیلئے جاری سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر وائس پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ اور جنرل سیکرٹری رفیقی ٹرسٹ ہسپتال ساجد اشرف گجر نے تمام شعبہ جات اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات پر بریفنگ دی جس پر انہوں نے بھی ہسپتال کے مستقبل کے منصوبہ جات کی تکمیل کیلئے ہر ممکن تعاون کا اعادہ کیا۔
  • ہسپتال
  • شخصیت
  • آرٹس اور تفریح
  • صحت
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now