جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محمد اریب نے نعت خوانی جنرل نالج کے مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی

محمد اریب نے نعت خوانی جنرل نالج کے مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی
Staff Reporter پیر , 23 نومبر 2020ء (387) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ، مرکز قائم بھروانہ کے بارہ سکولوں کے نعت خوانی جنرل نالج کے مقابلہ میں محمد اریب نے فرسٹ پوزیشن حاصل کرکے اپنے اساتذہ کرام، اپنے علاقہ اور والدین کانام روشن کیا۔ محمد اریب علی شہزاد، شورکوٹ کے علاقہ گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ صادق نہنگ کے ہونہارطالب علم نے مرکز قائم بھروانہ کے بارہ سکولوں کے نعت خوانی جنرل نالج کے مقابلے میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرکے اپنے سکول کے اساتذہ کرام سر حسنین صاحب اور دیگر گورنمنٹ پرائمری سکول، اپنے علاقہ شاہ صادق نہنگ شورکوٹ اور اپنے والد، معروف قانون دان محمد شاکر شہزارجوئیہ ایڈووکيٹ نائب صدر بار ایسوسی ایشن شورکوٹ کانام روشن کردیا۔ سب بچے کی اس کامیابی پر شاداں ہیں۔ اہل علاقہ نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید کاميابی کی دعائیں دیں۔
  • نعت خوانی
  • کامیابی
  • اسکول
  • بچے اور کنبے
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now