Naveed
بدھ , 01 جولائی 2020ء
(385) لوگوں نے پڑھا
نومبر ۴ ۲۰۱۸ تفصیلات کے مطابق چک نمبر188 ر ب کے رہنے والے وقاص مقصود نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا ھے جس سے چک نمبر 188 ر ب کے ساتھ ساتھ پوری چک جھمرہ کے عوام میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ چک جھمرہ کے شہریوں کا کہنا تھا کہ وقاص مقصود ایک انتہائی با صلاحیت کھلاڑی ہے اور انہیں امید ہے کہ وقاص کی شاندار کارکردگی قومی ٹیم کے بھی کام آئے گی ۔ شہریوں نے وقاص مقصود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔