Naveed
پیر , 01 فروری 2021ء
(625) لوگوں نے پڑھا
بلال نگر میں گزشتہ روز آستانہ عالیہ بلال نگر شریف میں محفل پاک کا اہتمام ہوا جس میں ثناء خوانوں سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے محفل کو چار چاند لگادیئے۔ لوگوں نے محفل پاک میں پڑھی جانے والی نعتوں کو سنا اور ثناء خوانوں کو خوب داد دی مزید برآں لوگوں نے نے ایسے پروگراموں کے سلسلے کو جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا سلسلے میں گلیوں میں دریاں بچھاکر اور قناعتیں لگا کر اہتمام کیا گیا تھا۔