Naveed
بدھ , 10 فروری 2021ء
(402) لوگوں نے پڑھا
پاکستان کی جانب سے گزشتہ دنوں شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا۔ کامیاب تجربے کئے گئے میزائل کی رینج 2750 کلومیٹر رہی تھی۔ پاکستان کی اس شاندار تجربے سے افواج پاکستان کو نیا حوصلہ ملا ہے۔ اس میزائل کو تجربے کے دوران آپریشنل ٹیم میں چک جھمرہ سے تعلق رکھنے والے لانس نائیک مہر علی عباس ہرل بی شامل تھے۔ لوگوں کی جانب سے چک جھمرہ کے رہائشی کی مادر وطن کے لئے خدمت میں شامل ہونے پر فخر و مسرت کا اظہار کیا گیا۔