Naveed
جمعہ , 05 مارچ 2021ء
(376) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ میں گزشتہ دنوں ایک سرکس میلے میں حادثہ کے نتیجے میں بچہ اور ایک شخص زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق میلے کے دوران موت کے کنویں میں ایک کرتب باز بچے کو بٹھا کر موٹر سائیکل چلارہا تھا کہ اسی دوران موٹر سائیکل گر پڑا جس کے نتیجے میں سوار بچہ اور شخص گر گئے گرنے کی وجہ کرتب باز کی جانب سے موٹر سائیکل کا کنٹرول بچے کو دینا قرار پائی بعد ازاں دونوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔