بدھ , 19 اگست 2020ء
(424) لوگوں نے پڑھا
سیکرٹری مائینز اینڈ منرل نے فیڈمک کادورہ کرکے اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ اور سی ای اوکے ہمراہ فیڈمک میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگا کر ایک لاکھ پودے لگانے کی مہم کا افتتاح کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ماحول کو سرسبز بنانے کے لیے شجرکاری مہم میں سب کو حصہ لینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گلوبل وارمنگ سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب شجر کاری مہم کو کامیاب بنائیں ۔