Naveed
جمعرات , 06 مئی 2021ء
(377) لوگوں نے پڑھا
وائس آف جھمرہ لالہ فیاض تحصیل چک جھمرہ کے بہترین کمنٹیٹر کے طور پر جانے جاتے ہیں وہ جب کمنٹری کرتے ہیں تو سننے والا میچ کے لمحات سے زیادہ محظوظ ہوتا ہے۔ لوگ ان کے مکالموں اور انداز کو بے حد پسند کرتے ہیں وہ اپنے انداز کمنٹری سے میچ میں نئی روح ڈال دیتے ہیں۔ چک جھمرہ کی عوام کو اپنے اس سپوت پر فخر ہے۔