جمعرات , 09 جولائی 2020ء
(712) لوگوں نے پڑھا
عظیم الیشان اسپورٹس میلہ میں میں کبڈی اور ہاکی کے نامور کھلاڑی مختلف ٹیموں
میں حصہ لیں گے کبڈی کا پہلا انعام 70000 ہزار روپے بمع ٹرافی دوسرا انعام 50000
ہزار روپے بمع ٹرافی ہو گا ہاکی کا پہلا انعام 50000 ہزار روپے بمع ٹرافی اور
دوسرا انعام 30000 ہزار روپے بمع ٹرافی ہو گا بہترین کھلاڑیوں کے لیے خصوصی
انعامات ہوں گے ۔