Naveed
ہفتہ , 11 جولائی 2020ء
(360) لوگوں نے پڑھا
5 Dec 2017تحصیل چک جھمرہ کے چک نمبر 158 ر ب میں محفل قوالی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مشہور قوال شاہد آفریدی نے اپنے فن کا جادو جگایا جس سے وہاں موجود حاضرین خوب لطف اندوز ہوئے۔ اس کے علاوہ دوسرے قوال حضرات نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔