بدھ , 08 جولائی 2020ء
(314) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں مولو آنی سالانہ منعقد ہونے والا میلہ بارش کی نزر ہوگیا۔ میلے کہ رونقیں ماند پڑ گئیں۔ بارش کی وجہ سے نیزہ بازی کے لئے تیار کیا گیا میدان کیچڑ میں تبدیل ہو گیا جس کی وجہ سے میلے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔ جبکہ حلوائ جلیبیاں نکالبنا کر گاہکوں کا انتظار کرتے رہے اور وقتا فوقتا خود کھاتے رہے۔ میلے کی نئی تاریخ 22جولائی رکھی گئی ہے