Naveed
بدھ , 23 دسمبر 2020ء
(851) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ، چک نمبر 185 ر ب میں بیل کے کنویں میں سے پانی نکالنے کیلئے گھومنے کا خوبصورت منظر آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ گاؤں کی زندگی میں سے یہ چیز نکال لی جائے تو گاؤں کی زندگی ختم ہوکر رہ جائے گی ویسے ترقی پسند ہونا بھی اچھی بات ہے۔ لوگوں کا میل جول رہنا چاہیے ان میں بات چیت ہوتی رہنی چاہیے۔ کمال کی منظر کشی گئی ہے اس تصویر میں واہ۔ ۔ ۔