Naveed
منگل , 06 اپریل 2021ء
(331) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ کے چک 191 رب مولوآنی ہرلاں میں منگنی کی تقریب میں فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی نوجوان کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اب اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ نوجوان کا کہنا تھا کہ غلطی سے فائر اسے لگا۔