Naveed
منگل , 16 مارچ 2021ء
(562) لوگوں نے پڑھا
مائی کے دربار میں میلے کے انعقاد کے دوران بکریوں کے دودھ دینے کا دلچسپ مقابلہ بھی ہوا جس میں فیصل آباد کے استاد الیاس گجر کی بکری ڈائیوو نے 29 کلو گرام دودھ دے کر مقابلہ اپنے نام کیا ساتھ ساتھ گجرانوالہ سے بابا بلو گائیوں والے کی بکری نے 17 کلو دودھ دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ لوگوں نے مقابلے سے خوب لطف اُٹھایا تصویر میں جیتنے والی ٹیم کے سپورٹرز جشن مناتے دیکھے جاسکتے ہیں۔