بدھ , 24 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ بھوانہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل بھوانہ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

بھوانہ میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی

تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی

بھوآنہ میں واقع زیرو پوائنٹ پر تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ رونما ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق السّید کمپنی کی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں موجود 2 افراد زخمی ... مزید پڑھیں
کیا ٹوکے کے وار سے زخمی ہونے والی خاتون کو انصاف مل سکے گا؟

کیا ٹوکے کے وار سے زخمی ہونے والی خاتون کو انصاف مل سکے گا؟

بھوآنہ کے گاؤں میں آم چوری کرنے کا الزام لگا کر بااثر افراد نے محنت کش غریب عورت کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 193 ج ب کی کالونی صادق آباد کی رہائشی مگلانی بی بی کو گاؤں ... مزید پڑھیں
فیسکو ملازمین کی بے حسی، نوجوان کی لاش 4 گھنٹوں تک تاروں میں جھولتی رہی

فیسکو ملازمین کی بے حسی، نوجوان کی لاش 4 گھنٹوں تک تاروں میں جھولتی رہی

چنیوٹ کی تحصیل بھوآنہ میں فیسکو کی مبینہ بے حسی سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 248 ج ب کشمیر کالونی میں لائن سپریٹینڈنٹ سب ڈویژن سرفراز نے 11 کے وی کھمبے کے جمپر لگانے اور تاریں ... مزید پڑھیں
پرانی رنجش کی بناء پر خاتون قتل

پرانی رنجش کی بناء پر خاتون قتل

بھوآنہ کے نواحی گاؤں موضع مڑل میں لڑکی قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سمیرا بی بی کو اس کے سابقہ منگیتر کے بھائی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ مقتولہ کی منگ ... مزید پڑھیں
محلہ ارشاد میں مہنگائی اپنے عروج کو پہنچ گئی، عوام بِلبِلا اٹھی

محلہ ارشاد میں مہنگائی اپنے عروج کو پہنچ گئی، عوام بِلبِلا اٹھی

بھوآنہ کے علاقے محلہ ارشاد میں مہنگائی اپنے عروج کو پہنچ گئی جبکہ متعلقہ ادارے بھی مکمل ناکام ہو گئے۔  کریانہ اسٹور کے مالکان اہل علاقہ کو مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنےلگ گئےجبکہ چھوٹے دکاند ... مزید پڑھیں
بھوآنہ بائی پاس کے قریب فائرنگ، 2 افراد زخمی

بھوآنہ بائی پاس کے قریب فائرنگ، 2 افراد زخمی

بھوآنہ بائی پاس کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون شہناز بی بی اور ارسلان کو موٹر سائیکل پر گھر واپس آتے ہوئے ملزم مراد علی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے زخمی ... مزید پڑھیں
ظالم باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

ظالم باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

بھوآنہ میں درندہ صفت باپ نے اپنےبیٹے کا بےدردی سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 196 ج ب جیون کا میں سگے باپ نے اپنے 17 سال کے بیٹے امانت کو رات کے وقت سوتے میں کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا اور ... مزید پڑھیں
بھوانہ میں جواریوں کے خلاف پولیس نےکارروائی

بھوانہ میں جواریوں کے خلاف پولیس نےکارروائی

چنیوٹ کے علاقے بھوآنہ میں سٹے بازوں اور جوأ کھیلنے والوں کے خلاف پولیس نےکارروائی شروع کردی۔ تھانہ بھوآنہ کی پولیس نے علاقہ ٹھٹھہ موسیٰ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ... مزید پڑھیں
 گاؤں ٹھٹھہ محمد شاہ میں ٹریکٹر پر ٹیپ ریکارڈ چلانے پر نوجوان قتل

گاؤں ٹھٹھہ محمد شاہ میں ٹریکٹر پر ٹیپ ریکارڈ چلانے پر نوجوان قتل

بھوآنہ کے نواحی گاؤں ٹھٹھہ محمد شاہ میں ظلم کی انتہاء کر دی گئی۔ ٹریکٹر پر ٹیپ ریکارڈ چلانے پر پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا۔ 22سالہ نوجوان کسان عبدالرحمان اپنے کھیتوں می ... مزید پڑھیں
چک 228 گ ب سہو والا میں  چوری کی واردات

چک 228 گ ب سہو والا میں چوری کی واردات

تحصیل بھوانہ کے نواحی علاقے چکنمبر 228 گ ب سہو والا میں  چوری کی واردات ہوئی ۔  محمد انورسہو رات کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ صحن میں سویاہواتھا کہ نامعلوم چور کمرے کی چھت پھاڑکر ایک تولہ سونا ایک ... مزید پڑھیں
موضع بگھہ کے با اثر زمیندارکا غریب کسان پرتشدد

موضع بگھہ کے با اثر زمیندارکا غریب کسان پرتشدد

تفصیلات کے مطابق  موضع منگینی کے رہائشی ظفر نون اپنے گھر سے بگھہ جا رہا تھا کہ موضع بگھہ کے با اثر زمیندار افراد نے راستہ روک کر اسے دوسرے راستے سے جانے کا کہا۔ انکار کرنے پراسلحہ کے زور پر با ا ... مزید پڑھیں
سیم پل کے قریب ڈاکو20 لاکھ مالیت کے مویشی ٹرک میں ڈال کر فرار

سیم پل کے قریب ڈاکو20 لاکھ مالیت کے مویشی ٹرک میں ڈال کر فرار

بھوآنہ  مین جھنگ چنیوٹ روڈسیم پل کے قریب ظفر شیخ کی ڈھاری سے رات کوڈاکوتقریبا بیس لاکھ مالیت کی  گیارہ عدد گائے اور بھینسیں ٹرک میں ڈال کر فرار ہوگئے,ڈاکوؤں نے موقع پر موجودچوکیدار کورسیوں ... مزید پڑھیں
ارکان تحصیل بار ایسویسی ایشن بھوآنہ گن پوائنٹ پر لٹ گئے

ارکان تحصیل بار ایسویسی ایشن بھوآنہ گن پوائنٹ پر لٹ گئے

تحصیل بار ایسوسی ایشن بھوآنہ کے اراکین رانا  نصرا للہ، محمد خان اور غلام شبیر ایڈو کیٹ لاہور ہائی کورٹ سے واپس آرہے تھے کہ درعباس کے قریب ڈاکوؤں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی اور نقدی اور موبائ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 239 میں 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش ناکام

چک نمبر 239 میں 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش ناکام

ضلع چنیوٹ کی تحصیل بھوآنہ کے علاقے چک نمبر 239 ج ب دھلوائی میں شہزاد نامی لڑکا  اپنی چچی کی دوائی لینے گیا ۔ واپس آتے ہوئے راستہ میں فصل تل سے نکل کر دو ملزمان پومی اور شان نے شہزاد کو زبردستی پ ... مزید پڑھیں
بھوآنہ سندل بار پولیس کی خواتین سے بدتمیزی، کارروائی کا مطالبہ

بھوآنہ سندل بار پولیس کی خواتین سے بدتمیزی، کارروائی کا مطالبہ

بھوآنہ کے نواحی علاقہ چک نمبر 185 ج ب میں فیصل آباد تھانہ ساندل بارکے اہلکاروں نے پولیس گردی  کا مظاہرہ کیا۔ ساندل بار پولیس نے چک نمر 185 ج ب میں غیر قانونی چھاپہ مارا خواتین سے بد تمیزی کی اور ... مزید پڑھیں
بھوانہ میں لاک ڈاون کے دوران کاروبار کرنے والے 15 دکاندارگرفتار

بھوانہ میں لاک ڈاون کے دوران کاروبار کرنے والے 15 دکاندارگرفتار

تحصیل بھوانہ میں لاک ڈاون کے باوجود دکانیں کھول کر کاروبار کرنے والے 15 دکانداروں کو گرفتار کرلیاگیا، جھال ستیانہ روڈ پر اویس رضا، امجد علی، شاہد حسین، ٹینکی والا روڈ سے عامر، بھوانہ بازار میں ش ... مزید پڑھیں
بگا بازار میں کریانہ کی دکان پرڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر دکاندار زخمی، ڈاکو رقم لوٹ کر فرار

بگا بازار میں کریانہ کی دکان پرڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر دکاندار زخمی، ڈاکو رقم لوٹ کر فرار

بھوانہ کے بگا بازار سے ملحقہ گلی محلہ سادات میں مرتضی اپنی کریانے کی دکان پر بیٹھا ہوا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار تین افراد آئے اوراسلحے کے زور پر دکان میں موجود تمام رقم لوٹ لی اور اس موقع پر مزا ... مزید پڑھیں
 پھول نگر میں عطائی ڈاکٹر نے نشہ آور دوا پلا کرخاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘ ملزم گرفتار

پھول نگر میں عطائی ڈاکٹر نے نشہ آور دوا پلا کرخاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘ ملزم گرفتار

علاج کرانے کیلئے آنے والی کو عطائی نے نشہ آور دوا پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا‘ ملزم گرفتار‘ بھوانہ سے نمائندہ خصوصی کے مطابق پھول نگر کے علاقہ کے رہائشی اپنے شوہر کے ہمراہ اولاد نہ ہونے ک ... مزید پڑھیں
 چک نمبر 184 سیال والا میں بھائی نے نوجوان بہن کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

چک نمبر 184 سیال والا میں بھائی نے نوجوان بہن کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

بھوانہ تھانہ لنگرآنہ کے علاقہ چک نمبر 184 سیال والا میں غیرت کے نام پر بھائی نے نوجوان بہن کو قتل کردیا,بیس سالہ عنبرین بی بی نے اپنی پسند سے گاوں کے اپنی ہی برادری کے نوجوان اسد علی سیال سے کورٹ می ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now