Chinot City
جمعرات , 27 اگست 2020ء
(372) لوگوں نے پڑھا
تحصیل بار ایسوسی ایشن بھوآنہ کے اراکین رانا نصرا للہ، محمد خان اور غلام شبیر ایڈو کیٹ لاہور ہائی کورٹ سے واپس آرہے تھے کہ درعباس کے قریب ڈاکوؤں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی اور نقدی اور موبائل فونز چھین کرفرار ہوگئے۔ واقعے کے خلاف تحصیل بار بھوآنہ میں ہڑتال کی گئی ۔ تھانہ صدر چنیوٹ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے