جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ بھوانہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے مکمل تحصیل بھوانہ کا سب سے بڑا مقامی فنون لطیفہ، میوزیم، ثقافت اور تفریح کی خبروں کا پورٹل ہے۔ ہم تحصیل بھوانہ کے کنسرٹس اور تقریبات کی خبروں کو مقبول فنکاروں کے ساتھ نشر کرنے کا واحد ان لائن ذریعہ ہیں۔

بھوانہ میں فنون لطیفہ اور تفریح کی خبروں کے بارے میں جانیے

جناح کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام جے سی ایل کرکٹ لیگ کے بیسویں سیزن کا انعقاد

جناح کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام جے سی ایل کرکٹ لیگ کے بیسویں سیزن کا انعقاد

چک نمبر 196 بھوآنہ میں جناح کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام جے سی ایل کرکٹ لیگ کے بیسویں سیزن کا انعقاد ہوا جس میں 34 ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میچ چک نمبر 187 اور چک نمبر 221 کے درمیان کھیلا گیا۔ چک نمبر 187 کی ٹیم ... مزید پڑھیں
بھوانہ آرٹس کونسل میں ذونورین فاونڈیشن کے تحت سپیشل بچوں کی تقریب کا انعقاد

بھوانہ آرٹس کونسل میں ذونورین فاونڈیشن کے تحت سپیشل بچوں کی تقریب کا انعقاد

 بھوانہ آرٹس کونسل میں ذونورین فاونڈیشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میں سپیشل بچوں کی تقریب منعقد ہوئی جس میں بچوں نے مختلف کھیل اور خاکے پیش کیئے تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے شکیل شاہد ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now