اتوار , 19 مئی 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ بھوانہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل بھوانہ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو بھوانہ کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

بھوانہ میں صحت کے بارے میں خبریں

المصطفیٰ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے مفت آئی کیمپ لگانے کا اعلان

المصطفیٰ ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے مفت آئی کیمپ لگانے کا اعلان

بھوآنہ میں المصطفیٰ ویلفئیر سوسائٹی کے ضلعی صدر محمود سکندر سلطانی کی قیادت میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں انجمن طلبہ اسلام کے سابق رہنما بہادر علی، جاوید چودھری، عباد علی چدھڑ، جامعہ حنفیہ غوثی ... مزید پڑھیں
موضع بونگہ میں موٹرسائیکل بیل گاڑی سے ٹکرا گئی

موضع بونگہ میں موٹرسائیکل بیل گاڑی سے ٹکرا گئی

بھوآنہ کے علاقہ موضع بونگہ میں موٹر سائیکل بیل گاڑی سے ٹکرا گئی۔ تفصیلات کے مطابق  1 خاتون سمیت 2 افراد موٹرسائیکل پر سفر کر رہے تھے کہ راستے میں موٹرسائیکل بیل گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ... مزید پڑھیں
دروہٹہ اڈے پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جانبحق

دروہٹہ اڈے پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جانبحق

 بھوآنہ کے دروہٹہ اڈے پر مسافر بس  شہزور ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہو گئے۔  حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کا عملہ موقعے پر پہنچ گیا۔ 1 شخص موقعے پر ہی دم توڑ گیا۔ عم ... مزید پڑھیں
جناح کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام جے سی ایل کرکٹ لیگ کے بیسویں سیزن کا انعقاد

جناح کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام جے سی ایل کرکٹ لیگ کے بیسویں سیزن کا انعقاد

چک نمبر 196 بھوآنہ میں جناح کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام جے سی ایل کرکٹ لیگ کے بیسویں سیزن کا انعقاد ہوا جس میں 34 ٹیموں نے شرکت کی۔ فائنل میچ چک نمبر 187 اور چک نمبر 221 کے درمیان کھیلا گیا۔ چک نمبر 187 کی ٹیم ... مزید پڑھیں
رجواہ سٹاپ کےقریب ٹریکٹرالٹنےسےٹریکٹرڈرائیورزخمی

رجواہ سٹاپ کےقریب ٹریکٹرالٹنےسےٹریکٹرڈرائیورزخمی

بھوآنہ کےعلاقے امین پور روڈ پر رجواہ سٹاپ کےقریب ٹریکٹرالٹنےسےٹریکٹرڈرائیورزخمی ہو گیا۔ حادثےکی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔  زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تح ... مزید پڑھیں
محمدی شریف روڈ پر حادثہ، 1 شخص جاں بحق

محمدی شریف روڈ پر حادثہ، 1 شخص جاں بحق

بھوآنہ کے علاقے جامعہ آباد محمدی شریف روڈ پرٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔  اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ... مزید پڑھیں
بھوآنہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صرف کاغذوں تک محدود

بھوآنہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صرف کاغذوں تک محدود

 چنیوٹ کو 2009 میں ضلع کی حیثیت دی گئی اور اس کے ساتھ ساتھ بھوآنہ اور لالیاں کو بھی تحصیلوں سے نوازا گیا 2009  سے بننے والی دونوں تحصیل بھوآنہ اور لالیاں میں تاحال انفرا اسٹرکچر مکمل نہیں ہو س ... مزید پڑھیں
ضلعی افسران کا بنیادی مرکز صحت چک نمبر 241 ج ب منگوآنہ کا دورہ

ضلعی افسران کا بنیادی مرکز صحت چک نمبر 241 ج ب منگوآنہ کا دورہ

 ضلعی ڈپٹی کمشنرمحمد ریاض نے علی الصبح بنیادی مرکزصحت چک نمبر 241 ج ب منگوآنہ تحصیل بھوانہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر بھوانہ حافظ عمران و دیگر بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنرنے بنیادی مرکز ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنرکا تحصیل ہسپتال بھوانہ کا دورہ ، صفائی کی ناقص صورتحال پر برہم

ڈپٹی کمشنرکا تحصیل ہسپتال بھوانہ کا دورہ ، صفائی کی ناقص صورتحال پر برہم

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے ٹی ایچ کیو ہسپتال بھوانہ کا دورہ کیا ،ایمرجنسی سمیت دیگر وارڈز میں صفائی سمیت دیگر طبی سہولیات کا جائزہ لیا ، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ حافظ عمران ، ایم ایس الطاف بھ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now