Chinot City
جمعرات , 27 اگست 2020ء
(487) لوگوں نے پڑھا
بھوآنہ مین جھنگ چنیوٹ روڈسیم پل کے قریب ظفر شیخ کی ڈھاری سے رات کوڈاکوتقریبا بیس لاکھ مالیت کی گیارہ عدد گائے اور بھینسیں ٹرک میں ڈال کر فرار ہوگئے,ڈاکوؤں نے موقع پر موجودچوکیدار کورسیوں سے باندھ دیا اور اس کا موبائل بھی ساتھ لے گئے۔