اتوار , 19 مئی 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ بھوانہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل بھوانہ اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ بھوانہ تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

بھوانہ کے علاقائی مسائل کی خبریں

بے زبان جانوروں کو حادثہ، کیسے؟

بے زبان جانوروں کو حادثہ، کیسے؟

بھوآنہ کے نواحی علاقے چک نمبر 156 ساہمل میں عطاء محمد نامی نوجوان کے گھر میں بنی جھونپٹری کو آگ لگ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں جھونپڑی کے نیچے بندھے جانور آگ سے جھلس گئے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پرڈپٹی ڈا ... مزید پڑھیں
فیسکو ملازمین کی بے حسی، نوجوان کی لاش 4 گھنٹوں تک تاروں میں جھولتی رہی

فیسکو ملازمین کی بے حسی، نوجوان کی لاش 4 گھنٹوں تک تاروں میں جھولتی رہی

چنیوٹ کی تحصیل بھوآنہ میں فیسکو کی مبینہ بے حسی سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 248 ج ب کشمیر کالونی میں لائن سپریٹینڈنٹ سب ڈویژن سرفراز نے 11 کے وی کھمبے کے جمپر لگانے اور تاریں ... مزید پڑھیں
جوڈیشل کمپلیکس سے امین پور بنگلہ روڈ تک کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

جوڈیشل کمپلیکس سے امین پور بنگلہ روڈ تک کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

بھوآنہ کی تحصیل جوڈیشل کمپلیکس سے امین پور بنگلہ روڈ تک پچیس کلومیٹر لمبی روڈ گزشتہ چار سال سے خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سڑک پر جگہ جگہ گڑھے اور کھڈے ہو چکے ہیں۔ اہلِ علاقہ کو آمد و رفت ... مزید پڑھیں
نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

بھوآنہ کے علاقہ صدیقیہ کالونی میں نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ گھر والوں کے مطابق ملک مظہر عباس نے نامعلوم وجوہات پرزہریلی گولیاں کھا کرخودکشی کی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے عمل ... مزید پڑھیں
محلہ ارشاد میں مہنگائی اپنے عروج کو پہنچ گئی، عوام بِلبِلا اٹھی

محلہ ارشاد میں مہنگائی اپنے عروج کو پہنچ گئی، عوام بِلبِلا اٹھی

بھوآنہ کے علاقے محلہ ارشاد میں مہنگائی اپنے عروج کو پہنچ گئی جبکہ متعلقہ ادارے بھی مکمل ناکام ہو گئے۔  کریانہ اسٹور کے مالکان اہل علاقہ کو مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنےلگ گئےجبکہ چھوٹے دکاند ... مزید پڑھیں
بھوانہ میں ڈی سی اور ڈی پی ا و کی کھلی کچہری، عوام نے مسائل کے انبار لگادیے

بھوانہ میں ڈی سی اور ڈی پی ا و کی کھلی کچہری، عوام نے مسائل کے انبار لگادیے

 تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اور ڈی پی او بلال ظفر شیخ نے تھانہ بھوانہ میں کھلی کچہری لگائی ۔ کھلی کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ خرم شہزاد بھٹی کے علاوہ مختلف محکموں کے افسران اور عل ... مزید پڑھیں
موضع سلیمان میں زمیندار کی 225بھیڑ بکریاں ہلاک

موضع سلیمان میں زمیندار کی 225بھیڑ بکریاں ہلاک

 تحصیل  بھوآنہ کے علاقے موضع سلیمان میں سیلابی پانی سے بچ کر نقل مکانی کرنے والوں پر قیامت ٹوٹ پڑی زمیندار کی کروڑوں  روپے مالیت کی بھیڑیں اور بکریاں ہلاک ہو گئی ہیں.بھوچرہ ضلع جھنگ کے رہ ... مزید پڑھیں
ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تحصیل بھوانہ حفاظتی اقدامات مکمل

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تحصیل بھوانہ حفاظتی اقدامات مکمل

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تحصیل بھوانہ بھر میں تمام انتظامی و حفاظتی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122، ہیلتھ،  ایرگیشن، لائیو سٹاک سمیت دیگر متعلقہ م ... مزید پڑھیں
اونچے درجے کا سیلابی ریلہ آج  بھوانہ کو متاثر کرسکتا ہے، انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

اونچے درجے کا سیلابی ریلہ آج بھوانہ کو متاثر کرسکتا ہے، انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتاہے کہ صوبے کے متعدد مواضع/ گاؤں / علاقے سیلاب کا نشانہ بنے کا خدشہ ہے۔ فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقلی کو یقینی بنایا ... مزید پڑھیں
 محلہ اسلام پورہ میں سیوریج کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث محلے دار آپس میں لڑپڑے

محلہ اسلام پورہ میں سیوریج کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث محلے دار آپس میں لڑپڑے

 تفصیلات کے مطابق تحصیل بھوآنہ کے علاقے اسلام پورہ میں جاری ترقیاتی کام کو ٹھیکیدار ادھورا چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ محلے داروں کا کہنا تھا کہ ٹھیکیدار 2 مہینے سے گلی کا کام ادھورا چھوڑ کر غائب ہو چ ... مزید پڑھیں
بھوآنہ شہر میں محرم الحرام کے جلوس کے راستے پانی سے بھر گئے

بھوآنہ شہر میں محرم الحرام کے جلوس کے راستے پانی سے بھر گئے

تحصیل بھوآنہ کے اسسٹنٹ کمشنر خرم شہزاد اور مقامی  منتخب نمائندگان کی نا اہلی  اور ناقص حکمت عملی کی وجہ سے ایک ہی بارش نے تمام انتظامات کا پول کھول کے رکھ دیا ۔ مرکزی بازار، ارشاد محلہ، سعی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 237 ج ب بھوانہ  کو درجنوں دیہات سے ملانے والی امین پور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، عوام پندرہ  سال سے اذیت کا شکار ہیں

چک نمبر 237 ج ب بھوانہ کو درجنوں دیہات سے ملانے والی امین پور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، عوام پندرہ سال سے اذیت کا شکار ہیں

بھوانہ-امین پورسڑک نہ صرف چنیوٹ کے دو بڑے قصبوں کو ملاتی ہے، بلکہ بھوانہ قصبے کو امین پور قصبے کے ذریعے فیصل آباد سے بھی ملاتی ہے جو کہ 2000ء میں تعمیر کی گئی تھی لیکن جلد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ا ... مزید پڑھیں
ارشاد چوک میں غلط حکمت عملی کے سبب سرکاری وسائل ضائع کردیے گیے، عوام نکاسی آب کے مسائل سے دوچار

ارشاد چوک میں غلط حکمت عملی کے سبب سرکاری وسائل ضائع کردیے گیے، عوام نکاسی آب کے مسائل سے دوچار

بھوانہ میں سرکاری پیسہ اور وسائل غلط حکمت عملی کے سبب ضائع ہوگئے ۔ سولنگ سٹاپ سے محلہ ارشاد چوک کو آنے والا مرکزی روڈ ابھی بنایا نہیں تھا جبکہ اردگرد کی چھوٹی گلیوں کو ایک ایک فٹ اونچا  پہلے ہی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 226 ج ب میں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار، عوام کومشکلات کا سامنا

چک نمبر 226 ج ب میں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار، عوام کومشکلات کا سامنا

چنیوٹ کی  تحصیل بھوانہ کے نواحی علاقے چک نمبر 226 ج ب سولنگ سٹاپ پر 1985 میں دس مرلے رقبے پر مشتمل عمارت میں پوسٹ آفس قائم کیا گیا۔ 2003  میں عمارت کی خستہ حالی کی وجہ سے اسے خالی کر دیا گیا اور پو ... مزید پڑھیں
عوامی مسائل سننے کیلئے ڈی ایس پی بھوانہ کی تھانہ لنگرانہ میں کھلی کچہری

عوامی مسائل سننے کیلئے ڈی ایس پی بھوانہ کی تھانہ لنگرانہ میں کھلی کچہری

ڈی ایس پی بھوانہ نوید مرتضیٰ چیمہ نے عوامی مسائل سننے کیلئے تھانہ لنگرانہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں ایس ایچ اولنگرانہ انسپکٹر طاہر احمدمنج،پولیس افسران اور عوام کی کثیر تعدا ... مزید پڑھیں
چک نمبر240ہندلانہ میں بااثرافراد کا غریبوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ

چک نمبر240ہندلانہ میں بااثرافراد کا غریبوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ

تحصیل بھوانہ کے نواحی گاوں چک نمبر240ہندلانہ میں بااثرافراد کا غریبوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ  منظرعام پر آگیا لیاقت علی ولد محمدعبداللہ قوم بوہت محمدعارف ولد غلام سرور قوم مسلم شیخ آصف علی و ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now