Chinot City
پیر , 27 جولائی 2020ء
(467) لوگوں نے پڑھا
بھوانہ تھانہ لنگرآنہ کے علاقہ چک نمبر 184 سیال والا میں غیرت کے نام پر بھائی نے نوجوان بہن کو قتل کردیا,بیس سالہ عنبرین بی بی نے اپنی پسند سے گاوں کے اپنی ہی برادری کے نوجوان اسد علی سیال سے کورٹ میرج کی تھی, گزشتہ روز لڑکی کو پنچائتی طور پروالدین کے گھر واپس لایا گیا تھا کہ اس کی رخصتی کر دی جائے گی,صبح کے وقت لڑکی کے بھائی جاوید سیال نے فائرنگ کر کے عنبرین بی بی کو موت کےگھاٹ اتار دیا,اطلاع ملنے پر تھانہ لنگرانہ پولیس نے لاش کوتحويل میں لیکر کاروئی شروع کردی ہے,