پیر , 05 اکتوبر 2020ء
(316) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، یوٹیلیٹی اسٹورز ڈاکخانہ بازار چونیاں والوں کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئیں ہیں۔ اپنے تعلق کے لوگوں کو چینی دی جانے لگی جبکہ عام شہریوں کیلئے چینی یوٹیلیٹی اسٹورز پر نایاب ہوگئی۔ کچھ شہریوں کا مرکزی پریس کلب چونیاں کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر اپنے من پسند لوگوں کو چینی دی جارہی ہے جبکہ ہمیں کہا جاتا ہے کہ چینی نہیں ہے۔