اتوار , 01 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

عدنان بدر کو گہلن کی خاتون کی جانب سے تحفہ

عدنان بدر کو گہلن کی خاتون کی جانب سے تحفہ
جمعہ , 11 دسمبر 2020ء (641) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چونیاں کے نواحی علاقے گہلن کی بزرگ خاتون کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر کو لوح قرآن اور جائے نماز کا تحفہ دیا گیا۔ انہیں یہ تحفہ ان کا علاقے گہلن میں ناجائز تجاوزات ختم کرواکر پبلک پارک کے قیام کا منصوبہ شروع کرنے، شہر کی تزئین و آرائش و دیگر فلاحی سرگرمیوں پر شکریہ کے طور پر دیا گیا۔ بزرگ خاتون شریفاں بی بی نے ان کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کیے گئے اقدامات کو خوب سراہا اور انہیں دعائیں دیں۔
  • لوگ
  • انتظامیہ
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now