بدھ , 16 ستمبر 2020ء
(710) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، ارزانی پور روڈ پر ایکسیڈنٹ کا ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک بچہ موقع پر جان بحق جبکہ اس کے ساتھ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار بچہ اور اس کا عزیز کے ساتھ حادثہ ممکنہ طور پر ٹرک یا ٹرالے سے ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا۔ پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کاروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔