جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء
(472) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چونیاں کے نواحی گاؤں سدھا ہٹھاڑ کے پرائمری اسکول کے گیٹ اور چار دیواری سے متصل اس گندگی کی ڈھیر سے بچوں میں بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ چھوٹے بچوں کی صحت کی مسائل ویسے بھی بہت ہوتے ہیں اوپر سے کرونا وائرس کے باعث اسکول میں جہاں حکومت کی سخت ایس او پیز کی پالیسی کے مطابق اسکول کھلے ہیں وہیں انتظامیہ کو اپنے حصے کا کام کرتے ہوئے اسکولوں کے ارد گرد صفائی ستھرائی کی خاص خیال رکھنا چاہیے تاکہ بچوں کو مختلف موذی بیماریوں سے محفوظ رکھا جاسکے اور بچے اپنی تعلیمی سرگرمیاں بخوبی جاری رکھ سکیں۔