پیر , 05 اکتوبر 2020ء
(276) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، محمد ریاض المعروف ریاض گارمینٹس والے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم محمد مشتاق احمد اور حاجی مختار بھولا اور محمد اشفاق عرف شاکر کے بھائی تھے۔ نماز جنازہ 12 بجے دن بجے غلہ منڈی والے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔ مرحوم کے ہاں تعزیت کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ خدا غریق رحمت کرے۔