پیر , 12 اکتوبر 2020ء
(438) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر آفس تحصیل چونیاں سے ریٹائرڈ ہونے والے قانونگو حاجی الطاف کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ایمانداری اور نیک نیتی سے سروس پیریڈ مکمل کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر کا حاجی الطاف کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر کا کہنا تھا کہ حاجی الطاف جیسے ملازمین محکمہ کا سرمایہ ہوتے ہیں، میرے دروازے انکے لیے ہمیشہ کھلے رہیں گے۔