اتوار , 01 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

چھانگا مانگا کی سماجی شخصیت نذیر احمد خان چل بسے

چھانگا مانگا کی سماجی شخصیت نذیر احمد خان چل بسے
بدھ , 16 دسمبر 2020ء (400) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، علاقے چھانگا مانگا کی معروف سماجی شخصیت نذیر احمد خان ساقی برضائے الہی انتقال کرگئے۔ مرحوم نذیر احمد سماجی ادارے خدمت کمیٹی کے سابق چیئر مین بھی رہے وہ انتہائی مخلص، شریف، بااخلاق اور ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔ مرحوم کی علاقے میں سماجی حوالے سے اہم خدمات تھیں انہوں نے بطور چیئرمین خدمت کمیٹی کے عوام الناس کی بھلائی کیلئے کئی اقدامات کئے۔ لوگوں نے مرحوم کی درجات کی بلندی کی دعا فرمائی اور اہل خانہ کیلئے اس گھڑی صبر کی دعا فرمائی۔ خدا مرحوم کی ڈھیروں مغفرت فرمائے۔ 
  • وفات
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now