جمعرات , 24 ستمبر 2020ء
(351) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، شہر آلہ آباد کے نواحی گاؤں سے عمران جمیل دو دن سے لاپتہ ہیں۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ پولیس آلہ آباد کو شک ہونے کے باوجود کہ کون ملوث ہوسکتا ہے ابھی تک کوئی اقدامات نہیں کیے گیے بچہ کس حالت میں ہے؟ کہاں پر ہے ؟ کیسا ہے؟ والدین انتہائی پریشان ہیں انہوں نے پولیس آلہ آباد سے فوری کاروائی کی اپیل کی ہے۔ لواحقین خوف کا شکار ہیں کہ اگر پولیس نے جلد از جلد کاروئی نا کی تو بچہ کے ساتھ کچھ ہونا جائے۔ لوحقین نے علاقائی عوام سے بھی اپیل کی ہے اگر وہ ان کے بچے کے بارے میں کچھ بھی جانتے ہو تو برائے کرم درج نمبروں پر رابطہ کریں۔0307 47443050308 9135085