جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شورکوٹ جعلی پیر نے سادہ لوح عوام کو لوٹنا شروع کردیا

شورکوٹ جعلی پیر نے سادہ لوح عوام کو لوٹنا شروع کردیا
Staff Reporter پیر , 27 جولائی 2020ء (428) لوگوں نے پڑھا
(26 جون 2019)شورکوٹ میں جعلی پیر لوگوں کو بے وقوف بنانے لگا ۔ ایک انگوٹھی کی ذریعے دنیا بھر کی سیر کیجئے اپنے من کی مراد پائیےسادہ لوح بھولی بھالی عوام کو جعلی پیر لوٹنے لگے۔ سٹی باھو پریس کلب کی ٹیم نے جعلی پیر کو بے نقاب کرنے کے لیے چار ماہ کا عرصہ لگایا۔جعلی پیر خواتین کو عمرہ زیارات کے علاوہ خون کی بوتلیں آپریشن اور دیگر ڈھونگ رچا کے خواتین کو لوٹتا ہے سٹی باھو پریس کلب کی ٹیم کی لیڈی رپورٹر پیر سے دم کروانے کے لیے گئی تو پیر صاحب نے امراض کے علاج کے ساتھ ساتھ عمرہ بھی کروا دیا۔ تمام ثبوت اکٹھے کرنے کے بعد ٹیم پیر کا موقف لینے کے لیے پیر کے آستانے پر گئی۔تو پیر صاحب نے کہا کہ اگر میں غلط کر رہا ہوں تو میں چھوڑ دیتا ہوں۔اور بعد میں پیر صاحب نے ایک نام نہاد صحافی سے فون پر بات کرنے کو کہا تو نام نہاد صحافی نے توہین آمیز رویہ رکھتے ہوئے دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ٹیم نے جعلی پیر کی نوسر بازیوں کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔ تمام تر ثبوت اکٹھے کرنے کے بعد  بھی ٹیم پریس کلب کا کہنا تھا کہ پولیس بھی ان کی مدد نہیں کرپارہی ہے۔ انہوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کی کہ جعلی پیر سے علاقے کی علوام کو نجات دلائی جائے۔ 
  • جُرم و سزا
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now