جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شماہی پل کے قریب اتفاق پٹرولیم کی ٹک شاپ پر واردات، ایک ڈاکو پکڑلیا گیا

شماہی پل کے قریب اتفاق پٹرولیم کی ٹک شاپ پر واردات، ایک ڈاکو پکڑلیا گیا
Staff Reporter جمعرات , 20 اگست 2020ء (500) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ، ششماہی پل کے قریب اتفاق پٹرولیم پر کے ٹک شاپ پر 2 مسلح افراد نے ڈکیتی کی۔ ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے دکاندار کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا بھگدڑ مچنے پر اہل علاقہ جمع ہوگئے اور فرار ہوتے ڈاکوؤں میں سے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا۔ پکڑے جانے والے ڈاکو کی شناخت محمد نواز ولد طاہر عباس پٹھان کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا اور فرار ہونے والے ڈاکو کی تلاش شروع کردی۔
  • کارروائی
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now