جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شور کوٹ سے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

شور کوٹ سے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
Staff Reporter پیر , 27 جولائی 2020ء (430) لوگوں نے پڑھا
(31 مئی 2020)تحصیل شورکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس کی تازہ ترین کارروائی مخبر کی اطلاع پر انچارج شورکوٹ کی جانب سے شہر میں انجام پائی جس میں ملزم حبیب الرحمن ولد اجر دین قوم تگہ راجپوت کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم سے 1520 گرام چرس برآمد کی گئی اور 14000 کی رقم برآمد کر کےپولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now