جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس چوکی 17 گھگھ کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار

پولیس چوکی 17 گھگھ کی کاروائی،  ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار
Staff Reporter منگل , 28 جولائی 2020ء (519) لوگوں نے پڑھا
(21 جولائی 2020)تحصیل شورکوٹ۔ ڈی پی او جھنگ سردار غیاث احمد گل خان کے مشن جرائم سے پاک جھنگ کے سلسلہ میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کینٹ پولیس چوکی 17 گھگھ ، ایس ایچ اور پولیس تھانہ شورکوٹ کینٹ فرخ تحسین نول کی سربراہی میں اے ایس آئی معروف خالد اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کیا ہے ملزمان کے قبضہ سے نا جائز اسلحہ پسٹل 30 بور رائفل 44 بور اور رپیٹر 12 بور برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now