بدھ , 11 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائی، 2 گرفتار

ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائی، 2 گرفتار
Staff Reporter بدھ , 11 نومبر 2020ء (768) لوگوں نے پڑھا
انچارج چوکی شورکوٹ سٹی ذیشان حیدر سیال کی جانب سے شورکوٹ کے ایریا میں ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں دو ناجائز اسلحہ بردار گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ آئندہ چند دنوں میں شورکوٹ کے ایریا میں ہر طرح کے جرائم پیشہ افراد کو ٹارگٹ کرکے بند سلاسل کیا جائے گا۔
  • ملزم
  • گرفتار
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now