جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ککی نو میں گھریلو ناچاقی پر بزرگ شہری نے خود کشی کرلی

 ککی نو میں گھریلو ناچاقی پر بزرگ شہری نے خود کشی کرلی
Staff Reporter پیر , 27 جولائی 2020ء (413) لوگوں نے پڑھا
(26 جون 2019)تحصیل شورکوٹ  کے نواحی علاقہ ککی نو میں گھریلو ناچاقی پر بزرگ شہری کی مبینہ خود کشی کا واقعہ پیش آیا ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ علمدار حسین پاتوانہ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر کارروائی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی واقعہ کے محرکات کا پتا نہیں چل سکا ہم کوشش کررہے ہیں کہ وجوہات کا پتا چلایا جاسکے۔ بعد ازاں ڈی ایس پی احمد سجاد چیمہ بھی موقع پر پہنچے۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now