جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ شورکوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

عوام سے رابطے کو فروغ دیا جائے ، آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ

عوام سے رابطے کو فروغ دیا جائے ، آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ
Staff Reporter پیر , 27 جولائی 2020ء (389) لوگوں نے پڑھا
(3 جولائی 2019)ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے فارمل انسپکشن کے سلسلہ میں دفترایس ڈی پی او شورکوٹ ضلع جھنگ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مقدمات کی بروقت اور میرٹ پر تفتیش یقینی بنانے کے لئے ڈی ایس  پی  اپنی نگرانی کردار میں مزید بہتری لائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ادارے کی ساکھ بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے کہ عوام سے رابطہ بڑھایا جائے تاکہ عوام جرائم کے خاتمے میں پولیس کی مدد کریں ۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now