Staff Reporter
جمعرات , 05 نومبر 2020ء
(851) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ تھانہ وریام والا مبینہ ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ وسیم ولد رمضان قوم سنپال ڈکیتی کرنے کے بعد پولیس کے ساتھ مزاحمت کرتے ہوئے اپنے ہی ساتھی کی گولی سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکو کا ایک کرمنل ریکارڈ تھا جوکہ مختلف تھانوں میں جرائم میں مطلوب تھا۔ ڈاکو کا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا پولیس کا کہنا تھا کہ دوسرے ڈاکو کی تلاش جاری ہے۔