جمعرات , 26 دسمبر 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

محلہ حفیظ پارک گلی نمبر 3 کی حالت زار ارباب اختیار کی منتظر

محلہ حفیظ پارک گلی نمبر 3 کی حالت زار ارباب اختیار کی منتظر
جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء (440) لوگوں نے پڑھا
محلہ حفیظ پارک گلی نمبر 3 کی حالت زار ارباب اختیار کو متوجہ کررہی ہے۔ گلی کئی دنوں سے اسی طرح کا منظر پیش کررہی ہے۔ عوام الناس کو اس صوررتحال میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی جانب سے کافی وقت سے علاقے کی صفائی چھوڑی ہوئی ہے۔ کچھ وقت پہلے جو تھوڑی بہت صفائی ہوتی بھی تھی تو تب وہ کچرا نالوں سے نکال کر باہر پھینک کر چلے جاتے تھے۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا روز پرائم منسٹر اپلیکیشن پورٹل پر درخواستیں دینے کے باوجود مسئلہ جوں کا توں ہے۔ گندا پانی ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش ہورہی ہے جس سے ڈینگی اور دوسری بیماریوں میں چھوٹے بچے اور خاندان مبتلا ہورہے ہیں۔ حکومت و انتظامیہ کو حالات کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ 
  • لوگ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now