جمعرات , 22 اکتوبر 2020ء
(405) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہدایت پر فلور ملوں نے ہوٹلوں ریسٹورنٹس اور نان بایوں کو آٹے کی سپلائی روک دی ہے جس سے ہوٹلوں میں اٹے کا بحران ہونے سے روٹی کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ہے۔ ہوٹل مالکان کا کہنا تھا کہ اگر آٹا نا دیا گیا تو دھرنہ دیں گے۔