بدھ , 02 جولائی 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے گوجرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین گوجرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس گوجرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

گوجرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شجرکاری مہم کا آغاز

انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شجرکاری مہم کا آغاز

گوجرہ انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں  سپورٹس  ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایت پر شجرکاری مہم کا آغازکر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر شاہد فقیر ورک چیف سپورٹس کنسلٹنٹ پنجاب ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری محمد جم ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں جھنگ روڈ پر کار اور ٹرالی میں تصادم، 2 افراد زخمی

گوجرہ میں جھنگ روڈ پر کار اور ٹرالی میں تصادم، 2 افراد زخمی

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تصادم  تھانہ سٹی کے ایریا جھنگ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان ہوا۔ گاڑیاں تیز رفتاری کے سبب آپس میں ٹکرائیں۔ تصادم کے نتی ... مزید پڑھیں
مونگی روڈ پرکھلے عام منشیات کی فروخت جاری

مونگی روڈ پرکھلے عام منشیات کی فروخت جاری

تحصیل گوجرہ کے علاقے مونگی روڈ کرسچن کالونی میں چرس ہیروئن اور شراب کی فروخت کھلے عام جاری ہے۔ منشیات فروشوں نے گھناؤنے کام کے لئے مخصوص اڈے بنا رکھے ہیں جہاں بیٹھ کر وہ منشیات فروشی کا  گھناؤ ... مزید پڑھیں
حسنیہ کالونی میں جوتا ساز فیکٹری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،ایک کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

حسنیہ کالونی میں جوتا ساز فیکٹری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،ایک کروڑ روپے سے زائد کا نقصان

بین الاقوامی شہرت یافتہ قومی کبڈی کھلاڑیوں لالہ عبید اللہ کمبوہ اور اس کے بھائی لالہ صغیر کمبوہ نے حسنیہ کالونی گلی نمبر3گوجرہ میں جوتا بنانے کی فیکٹری بنا رکھی ہے جس میں جمعرات اور جمعہ کی درمی ... مزید پڑھیں
چک 357 ج ب میں کبڈی میچ دیکھنے کا شوقین موٹر سائیکل سے محروم ہوگیا

چک 357 ج ب میں کبڈی میچ دیکھنے کا شوقین موٹر سائیکل سے محروم ہوگیا

چک 310ج ب بھوپال والاکا رہائشی فیض اﷲ چیمہ اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر چک 357ج ب گوجرہ میں کبڈی کا میچ دیکھنے گیا اور موٹر سائیکل گراؤنڈ کے باہر کھڑی کر کے میچ دیکھنے میں مصروف ہو گیا۔  اسی دور ... مزید پڑھیں
گوجرہ کے شہری مضر صحت پا نی پینے پر مجبور ،حکام خاموش تماشائی، میو نسپل کمیٹی میں تعینات افسر اعلیٰ حکا م کو سب اچھا کی رپو رٹ پیش کر نے میں مصروف

گوجرہ کے شہری مضر صحت پا نی پینے پر مجبور ،حکام خاموش تماشائی، میو نسپل کمیٹی میں تعینات افسر اعلیٰ حکا م کو سب اچھا کی رپو رٹ پیش کر نے میں مصروف

تفصیلا ت کے مطا بق شہر بھر میں زمینی پا نی کڑوا ہو نے کے باعث شہری واٹر سپلا ئی کا پا نی پیتے ہیں شہر بھر میں عرصہ سے لو ہے کی پا ئپ لا ئنیں نصب ہیں جو زنگ آ لود ہو چکی ہیں جن میں سوراخ ہو نے کے باعث س ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں صحت مند سفید سنڈیوں والی شکر قندی.  محکمہ صحت  کے افسران کی منتظر

گوجرہ میں صحت مند سفید سنڈیوں والی شکر قندی. محکمہ صحت کے افسران کی منتظر

گوجرہ ٹوبہ روڈ بائی پاس پر ٹھیلے پر فروخت ہونے والی شکرقندی کے مصالہ جات اور خوبانی کی چٹنی انتہائی ناقص استعمال ہونے لگی۔  جس میں زندہ کیڑے و سنڈیاں پائی جا رہی ہیں۔ ایک واقعے میں ٹھیلے پر شک ... مزید پڑھیں
 کچا گوجرہ کی مسجد سے16نلکے چوری کرلیے گئے

کچا گوجرہ کی مسجد سے16نلکے چوری کرلیے گئے

گوجرہ کی  جامع مسجد رضویہ بوہڑوالی پینسرہ روڈکچا گوجرہ سے چور 16نلکے چوری کرکے فرار ہوگئے۔ اندھیر نگری اور چوپٹ راج والی کہاوت آپ سب نے تو سُنی ہوگی لیکن آج آپ کو اِس مہاورے کا عملی نمونہ بھی د ... مزید پڑھیں
آفتاب ٹاوٗن  میں مسلح افراد کا  اسکول سیکیورٹی گارڈ پر حملہ، تشدد کرکے فرار

آفتاب ٹاوٗن میں مسلح افراد کا اسکول سیکیورٹی گارڈ پر حملہ، تشدد کرکے فرار

تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزمان نےگوجرہ آفتاب ٹاؤن میں ایک نجی اسکول کے سیکیورٹی گارڈ پر حملہ کیا اور تشدد کیاساتھ ہی سیکیورٹی گارڈ کی بندوق بھی چھین لی۔ ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔پولیس ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں آل پاکستان انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوگیا، ڈپٹی کمشنر مہمان خصوصی  تھے

گوجرہ میں آل پاکستان انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح ہوگیا، ڈپٹی کمشنر مہمان خصوصی تھے

تفصیلات کے مطابق ڈویژنل پبلک اسکول اینڈ کالج فیصل آباد کے زیر اہتمام 3 نومبر تا 6 نومبر کھیلے جانے والے آل پاکستان انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا گیا. اولمپک سٹی کے نام سے دنیا بھر میں جا ... مزید پڑھیں

گوجرہ کے بارے میں

گوجرہگوجرہ (Gojra)، تحصیل گوجرہ کا انتظامی صدر مقام ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا شہر ہے۔    مردم شماری2017 کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا 51 واں سب سے بڑا شہر ہے۔کینال ریسٹ ھاؤس یہاں کی سب سے پرانی بلڈنگ ہے، جس کا قیام 1898 میں ہوا تھا، گوجرہ تحصیل کا تاریخی پس منظرگوجرہ  کو 1896ء میں برطانوی نوآبادیاتی  دور کے دوران فیصل آباد (لائل پور ) کی ایک کالونی کے طور پر قائم کیا گیا ۔ گوجرہ ان اراضیوں کا تجارتی مرکز تھا جنھیں کاشتکاری کے  لیے برطانوی دور میں پلان کیا گیا تھا ، اور نقد آور فصلوں کے لئے "منڈی" (مارکیٹ) کے لئے جانا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now