جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(364) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزمان نےگوجرہ آفتاب ٹاؤن میں ایک نجی اسکول کے سیکیورٹی گارڈ پر حملہ کیا اور تشدد کیاساتھ ہی سیکیورٹی گارڈ کی بندوق بھی چھین لی۔ ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر کارروائی کی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی ہے"