ہفتہ , 15 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے گوجرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین گوجرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس گوجرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

گوجرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ٹوبہ روڈ پر کار کی تیز رفتاری کے باعث حادثہ

ٹوبہ روڈ پر کار کی تیز رفتاری کے باعث حادثہ

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ روڈ پر واقع گلی نمبر 8 کے بالمقابل تیز رفتاری کے باعث ٹوبہ کی طرف سے آنے والیLE/7923 نمبری ماڈل18کار نے 2عدد رکشوں کو اُڑاتے ہوئے سڑک کنارے کھڑی کاروں کو بھی بہت زیادہ نقصان پہنچ ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ نے محرم کے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا

صوبائی وزیر آشفہ ریاض فتیانہ نے محرم کے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا

گوجرہ، صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ آمنہ منیر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر فاروق کا اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سندس حار ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا

گوجرہ میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا

جھنگ کی تحصیل کمالیہ کے بعد تحصیل گوجرہ میں بھی ڈومیسائل سیل کا افتتاح ہوگیا۔ افتتاح ممبر پنجاب اسمبلی بلال اصغر ورائچ نے اسسٹنٹ کمشنر کے افس میں  کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سندس حارث بھی م ... مزید پڑھیں
ریلوے لائن کے ساتھ ملحقہ آبادیوں کے رہائشیوں نے ریلوے لائن بلاک کرکے احتجاج کیا

ریلوے لائن کے ساتھ ملحقہ آبادیوں کے رہائشیوں نے ریلوے لائن بلاک کرکے احتجاج کیا

گوجرہ میں قادر کالونی سراج ٹاؤن ندیم پارک احمد پارک اور ریلوے لائن کے ساتھ ملحقہ آبادیوں کے رہائشیوں نے ریلوے لائن بلاک کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ سینکڑوں احتجاجی مظاہرین گوجرہ ریلوے اسٹیشن سے ... مزید پڑھیں
تھانہ صدر گوجرہ پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کے 5 ملزمان گرفتار

تھانہ صدر گوجرہ پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کے 5 ملزمان گرفتار

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر گوجرہ کی کاروائی کے نتیجے میں 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان پر الزام تھا کہ وہ جعلی سونا بناتے ہیں ساتھ میں گن پوائنٹ پر لوگوں سے رقم وغیرہ چھینتے ہیں۔ ملزمان ... مزید پڑھیں
محلہ وزیرپارک غوثیہ پارک کچہ گوجرہ کے مکینوں کا احتجاج

محلہ وزیرپارک غوثیہ پارک کچہ گوجرہ کے مکینوں کا احتجاج

محلہ وزیرپارک غوثیہ پارک کچہ گوجرہ کے مکینوں کا مین پینسرہ روڈ پر ٹائروں کو جلا کر احتجاج کیا گیا۔ شرکا کا کہنا تھا کہ ہمارے علاقے سے کافی عرصے سے سیوریج کے پانی کی نکاسی کے انتظام کو بہتر نہ کئے ... مزید پڑھیں
ٹاکی محلہ میں نکاسی آب کا نظام مفلوج ہوگیا

ٹاکی محلہ میں نکاسی آب کا نظام مفلوج ہوگیا

گوجرہ کے ٹاکی محلہ میں نکاسی آب کا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ہے سیوریج کا گندہ پانی جمع ہونے سے ٹاکی محلہ باڑہ ملک والی گلی زیر آب آگئی ہے مکینوں کو سیوریج کے گندے پانی سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا ... مزید پڑھیں
گوجرہ کے حاجی محمد نعیم کا جڑواں شہروں کا مقبول ’سیور ریسٹورنٹ‘

گوجرہ کے حاجی محمد نعیم کا جڑواں شہروں کا مقبول ’سیور ریسٹورنٹ‘

گوجرہ کے حاجی محمد نعیم کا پلاؤ کباب پاکستان کے جڑواں شہروں میں بہت مقبول ہے۔ سنہ 1988 میں یہ کاروبار ایک چھوٹی سی دکان میں 18 کرسیوں کے ساتھ ’سیور‘ کے نام سے شروع کیا گیا تھا۔ وہ میٹرک تک تعلیم حاص ... مزید پڑھیں
ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق، شوہر اور بیٹا زخمی

ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق، شوہر اور بیٹا زخمی

گوجرہ کے مقام پر اتوار کے روز ایک ٹریفک حادثے میں خاتون دم توڑ گئیں جبکہ اس کے شوہر اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق، چک 299 گ ب کے نائک احمد، ان کی اہلیہ صغران بی بی اور بیٹا محمد عبد اللہ موٹ ... مزید پڑھیں
سول ہسپتال گوجرہ میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

سول ہسپتال گوجرہ میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

گوجرہ شہر اور گردونواح کے دوسرے سرکاری اداروں کی طرح سول ہسپتال گوجرہ میں بھی 14اگست کو یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر مسعود احمد ورک اور تمام ڈاکٹرز، نرسز او ... مزید پڑھیں

گوجرہ کے بارے میں

گوجرہگوجرہ (Gojra)، تحصیل گوجرہ کا انتظامی صدر مقام ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا شہر ہے۔    مردم شماری2017 کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا 51 واں سب سے بڑا شہر ہے۔کینال ریسٹ ھاؤس یہاں کی سب سے پرانی بلڈنگ ہے، جس کا قیام 1898 میں ہوا تھا، گوجرہ تحصیل کا تاریخی پس منظرگوجرہ  کو 1896ء میں برطانوی نوآبادیاتی  دور کے دوران فیصل آباد (لائل پور ) کی ایک کالونی کے طور پر قائم کیا گیا ۔ گوجرہ ان اراضیوں کا تجارتی مرکز تھا جنھیں کاشتکاری کے  لیے برطانوی دور میں پلان کیا گیا تھا ، اور نقد آور فصلوں کے لئے "منڈی" (مارکیٹ) کے لئے جانا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now