جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(198) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ کی جامع مسجد رضویہ بوہڑوالی پینسرہ روڈکچا گوجرہ سے چور 16نلکے چوری کرکے فرار ہوگئے۔ اندھیر نگری اور چوپٹ راج والی کہاوت آپ سب نے تو سُنی ہوگی لیکن آج آپ کو اِس مہاورے کا عملی نمونہ بھی دکھا دیتےہیں۔ جب اندھیر نگری ہو تو چور، لوٹ مار کے بہتی گنگا میں ہر بھوکا لٹیرا ہاتھ دھونے میں پیش پیش نظر آئیگا۔ مسجد انتظامیہ نے اعلیٰ حکام سے کاروائی کرنے کی اپیل کی ہے ْْ