جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(467) لوگوں نے پڑھا
چک 310ج ب بھوپال والاکا رہائشی فیض اﷲ چیمہ اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر چک 357ج ب گوجرہ میں کبڈی کا میچ دیکھنے گیا اور موٹر سائیکل گراؤنڈ کے باہر کھڑی کر کے میچ دیکھنے میں مصروف ہو گیا۔ اسی دوران نامعلوم چوروں نے اس کی موٹر سائیکل چوری کرلی اور فرار ہو گئے ۔صدر پو لیس گوجرہ نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلا ش شروع کردی