جمعرات , 03 جولائی 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے گوجرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین گوجرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس گوجرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

گوجرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

گوجرہ، نیشنل بینک مین برانچ بند کر دی گئی

گوجرہ، نیشنل بینک مین برانچ بند کر دی گئی

 گوجرہ  میں نیشنل بینک مین برانچ کو بند کر دیا گیا۔ نیشنل بنک کی مرکزی برانچ کے کیشئر غلام رسول کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس کی بنا پر بنک کو پانچ دن کے لیے بند کر دیا گیا۔ بینک اور ضلعی انت ... مزید پڑھیں
 گوجرہ کی اسسٹنٹ کمشنر کا رات گئے سول ہسپتال کا اچانک دورہ

گوجرہ کی اسسٹنٹ کمشنر کا رات گئے سول ہسپتال کا اچانک دورہ

گوجرہ کی اسسٹنٹ کمشنر نے رات گئے سول ہسپتال کا اچانک دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث نے ٹی ایچ کیو گوجرہ کا رات گیے اچانک دورہ کیا اور مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا ج ... مزید پڑھیں
گوجرہ ریلوے پھاٹک کئی روز سے بند، شہری پریشان

گوجرہ ریلوے پھاٹک کئی روز سے بند، شہری پریشان

 گوجرہ شہر اور دیہاتوں کے لیے بنائے گئے ریلوے پھاٹک کو گزشتہ کئی روز سے بند کردیا گیا ہے وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ حادثات بڑھ گئے تھے ۔شہریوں کا سوال تھا کہ کیا حادثات بڑھنے کی وجہ سے شہری کیا آمد ... مزید پڑھیں
گوجرہ، ٹوبہ روڈ کے گودام میں چوری کی واردات،  چور اجناس کی بوریوں کو ڈالوں میں لوڈ کرکے فرار ہوئے

گوجرہ، ٹوبہ روڈ کے گودام میں چوری کی واردات، چور اجناس کی بوریوں کو ڈالوں میں لوڈ کرکے فرار ہوئے

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں واقع ٹوبہ روڈ سمارٹ سکول کے نزدیک چوروں نے چھت سے گودام میں داخل ہو کر اندر سے شٹر کو کاٹ کر مختلف اجناس کی بوریوں کوگاڑیوں میں لوڈ کرکے فرار ہوگئےاجناس کی ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس حراست سے فرار

گوجرہ میں قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس حراست سے فرار

تفیصلات کے مطابق تھانہ صدر گوجرہ کی چوکی مونگی بنگلہ سے زکا اللہ قتل کیس کا مرکزی ملزم عابد پولیس حراست سے فرار ہوگیا ۔ پولیس کے اعلی افسران نے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ پولی ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں فلور ملز کے گودام کی چھت گر نے سے3 افراد زخمی

گوجرہ میں فلور ملز کے گودام کی چھت گر نے سے3 افراد زخمی

گوجرہ میں گولڈن فلور ملز کے گودام کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو  امدای اداروں نے فوری طور پر گوجرہ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردییا جہاں انہیں طبی امداد دی گ ... مزید پڑھیں
  ہاؤسنگ کالونی میں واپڈا کا ٹرانسفارمر زوردار دھماکے سے نیچے گر گیا

ہاؤسنگ کالونی میں واپڈا کا ٹرانسفارمر زوردار دھماکے سے نیچے گر گیا

 گوجرہ کی  ہاؤسنگ کالونی میں واپڈا کا ٹرانسفارمر زوردار دھماکے سے نیچے گر گیا اور آگ بھڑک اٹھی۔ اہل علاقہ نے واپڈا اور ریسکیو اداروں کو مطلع کیا۔ جس کے بعد واپڈا کے عملے نے جائے وقوعہ پر پہن ... مزید پڑھیں
ماں نے بیٹے کی جان بچانے کیلئے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی

ماں نے بیٹے کی جان بچانے کیلئے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی

 تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گوجرہ میں پیش آیا ہے جہاں ایک ماں نے اپنی ممتا میں اپنے بیٹے کی جان بچانے کے لئے اپنی جان دینے کا فیصلہ کر لیا۔ چلتی ٹرین سے اپنے بیٹے کو بچانے کے لئے ماں نے چھلانگ لگ ... مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیربلیغ الرحمٰن کی فیملی گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار، اہلیہ اور بیٹا جاں بحق

سابق وفاقی وزیربلیغ الرحمٰن کی فیملی گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار، اہلیہ اور بیٹا جاں بحق

سلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمٰن کی فیملی گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ان کی اہلیہ اور ایک بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں سابق وفاقی وزیر کا دو او ... مزید پڑھیں
 تیسرا آل پاکستان اسلامیہ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ  گوجرہ میں 12 اگست سے کھیلا جائے گا

تیسرا آل پاکستان اسلامیہ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ گوجرہ میں 12 اگست سے کھیلا جائے گا

اسلامیہ کرکٹ کلب گوجرہ کے زیر اہتمام تیسرا آل پاکستان اسلامیہ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ  گوجرہ میں منعقد کیا جا رہا ہے ۔اس ٹورنامنٹ کا 12 اگست  سے شاندار آغاز کیا جا رہا ہے ۔ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے ... مزید پڑھیں

گوجرہ کے بارے میں

گوجرہگوجرہ (Gojra)، تحصیل گوجرہ کا انتظامی صدر مقام ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا شہر ہے۔    مردم شماری2017 کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا 51 واں سب سے بڑا شہر ہے۔کینال ریسٹ ھاؤس یہاں کی سب سے پرانی بلڈنگ ہے، جس کا قیام 1898 میں ہوا تھا، گوجرہ تحصیل کا تاریخی پس منظرگوجرہ  کو 1896ء میں برطانوی نوآبادیاتی  دور کے دوران فیصل آباد (لائل پور ) کی ایک کالونی کے طور پر قائم کیا گیا ۔ گوجرہ ان اراضیوں کا تجارتی مرکز تھا جنھیں کاشتکاری کے  لیے برطانوی دور میں پلان کیا گیا تھا ، اور نقد آور فصلوں کے لئے "منڈی" (مارکیٹ) کے لئے جانا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now