اتوار , 15 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے گوجرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین گوجرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس گوجرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

گوجرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

گوجرہ میں حکومتی ایس او پی پر عملدرآمد نہ کرنے پر 8 دکانیں سیل کر دی گئیں

گوجرہ میں حکومتی ایس او پی پر عملدرآمد نہ کرنے پر 8 دکانیں سیل کر دی گئیں

 ايم سی او نے آج گوجرہ  شہر کے 8 ہوٹل اور سموسہ کی دوکانوں کو چيک کيا  جو کرونا ايس او پيز پر عملدرآمد نہ کرنے پر سيل کي گئیں ايم سی او کا کہنا تھا کہ جب تک  دکاندار ايس  او پيز پر عمل نہي ... مزید پڑھیں
گوجرہ کی  اقلیتی برادری میں حکومت پنجاب کی جانب سے امدادی چیک  کی تقسیم

گوجرہ کی اقلیتی برادری میں حکومت پنجاب کی جانب سے امدادی چیک کی تقسیم

 گوجرہ تحصیل کونسل میں حکومت پنجاب کی جانب سے اقلیتی برادری میں دس دس ہزار روپے امداد کے چیک تقسیم کئے گئے اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سندس حارث نے تمام خاندانوں میں چیک تقسیم کئے تقریب میں ایم پی اے ب ... مزید پڑھیں
وکیل مجوزہ ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، سجاد اصغر کھوکھر ایڈووکیٹ صدربار گوجرہ

وکیل مجوزہ ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، سجاد اصغر کھوکھر ایڈووکیٹ صدربار گوجرہ

پنجاب بار کونسل اینڈ لیگل پریکٹیشنرز ایکٹ میں حالیہ مجوزہ ترمیم کے بارے میں سجاد اصغر کھوکھر ایڈووکیٹ صدربار گوجرہ 20-2019 , امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ... مزید پڑھیں
محلہ کچا گوجرہ میں اتوار کی صبح پانچ بجے سے بجلی نہیں ہے

محلہ کچا گوجرہ میں اتوار کی صبح پانچ بجے سے بجلی نہیں ہے

گوجرہ محلہ کچا گوجرہ میں صبح پانچ بجے سے بجلی بند ہے  عوام  کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ واپڈا کی جانب سے تاحال بجلی بندش کی شدید الفاظوں  مزمت کرتے ہوئے اہل محلہ کچا گوجرہ کی اعلیٰ حک ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں صفائی کی ابتر صورت حال پر سپروائزر، جمعدار اورخاکروب کو نوٹس جاری

گوجرہ میں صفائی کی ابتر صورت حال پر سپروائزر، جمعدار اورخاکروب کو نوٹس جاری

تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر بلدیہ نے عوامی شکایات ملنے پر سنیٹری برانچ  کے سپروائزر جمعدار خاکروبوں کو فرائض سے غفلت برتنے پر شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے دو روز کے اندر اندر تحریری وضاحت ط ... مزید پڑھیں
گوجرہ شہر کے چھوٹے بڑے نالوں کی صفائی شروع

گوجرہ شہر کے چھوٹے بڑے نالوں کی صفائی شروع

گوجرہ میں موسم برسات شروع ہونے سے پہلے ہی شہر بھر کے بڑے نالوں سے صفائی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سینٹری انسپکٹر سلیم احمد اپنی نگرانی میں ورکرز کے ہمراہ شہر کی صفائی ستھرائی میں مصروف دکھائی دے رہے ہ ... مزید پڑھیں
 چک348ج ب میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

چک348ج ب میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

گوجرہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں شوہر نے بیوی کی جان لے لی چک348ج ب میں گھریلو جھگڑے پر شوہرنے بیوی کو قتل کردیا۔ ملزم مظہر نے بیوی کو گلہ دبا کر قتل کیا۔جاں بحق خاتون کی شناخت کوثر بی ب ... مزید پڑھیں
گوجرہ میں منشیات فروشی کا دھندا عروج پرپہنچ گیا۔ پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی سے گریزاں

گوجرہ میں منشیات فروشی کا دھندا عروج پرپہنچ گیا۔ پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی سے گریزاں

گوجرہ میں منشیات فروشی کا دھندا عروج پر پہنچ گیا۔ پولیس منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی سے بےبس نظر آنے لگی۔ منشیات فروشوں نے جگہ جگہ ڈیرے لگا لئے، نوجوانوں میں منشیات کا اس ... مزید پڑھیں
انار کلی چوک میں واقع بڑا سائن بورڈ گرنے سے تین مزدور زخمی

انار کلی چوک میں واقع بڑا سائن بورڈ گرنے سے تین مزدور زخمی

گوجرہ مہندی محلہ انار کلی چوک میں واقع بڑا سائن بورڈ گرنے سے تین مزدور شدید زخمی ہوگئے۔ سائن بورڈ گرنے سے تین دکانیں بھی تباہ، دکانوں کے شیشے کے دروازے اور موبائل کاوٗنٹر مکمل ٹوٹ گئے۔ شدید ز ... مزید پڑھیں
لاری اڈہ گوجرہ میں ایک بزرگ شخص کو اپنے عزیزوں کا انتظار ہے

لاری اڈہ گوجرہ میں ایک بزرگ شخص کو اپنے عزیزوں کا انتظار ہے

 ایک بزرگ شخص کئی روز سے لاری اڈا گوجرہ میں موجود ہے قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم ہے۔ بزرگ شخص کی آنکھیں اپنے پیاروں کی منتظر ہیں ۔  گھر کا پتہ نہیں بتا سکتا اگر کسی کو اس کی شناخت ہوتو ل ... مزید پڑھیں

گوجرہ کے بارے میں

گوجرہگوجرہ (Gojra)، تحصیل گوجرہ کا انتظامی صدر مقام ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا شہر ہے۔    مردم شماری2017 کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا 51 واں سب سے بڑا شہر ہے۔کینال ریسٹ ھاؤس یہاں کی سب سے پرانی بلڈنگ ہے، جس کا قیام 1898 میں ہوا تھا، گوجرہ تحصیل کا تاریخی پس منظرگوجرہ  کو 1896ء میں برطانوی نوآبادیاتی  دور کے دوران فیصل آباد (لائل پور ) کی ایک کالونی کے طور پر قائم کیا گیا ۔ گوجرہ ان اراضیوں کا تجارتی مرکز تھا جنھیں کاشتکاری کے  لیے برطانوی دور میں پلان کیا گیا تھا ، اور نقد آور فصلوں کے لئے "منڈی" (مارکیٹ) کے لئے جانا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now